رشوت لینے والا محکمہ ورکس کا افسر رنگے ہاتھوں گرفتار

32

حیدرآباد(اے پی پی) اینٹی کرپشن پولیس کا چھاپا ،محکمہ ورکس کا افسر گرفتار ، محکمہ انسدادِ رشوت ستانی کے اہلکاروں نے سرکل آفیسر شیر محمد سولنگی کی قیادت میں محکمہ ورکس اینڈ سروس حیدرآباد پر چھاپا مار کر ایکسئین قاضی فاروق کو 53ہزار رشوت لینے کے الزام میں رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا۔ مذکورہ کارروائی ٹھیکیدار وسیم عرسانی کی شکایت پر کی گئی۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ

جواب چھوڑ دیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.