پی ایس ایکس شیئر کی خریداری میں تیزی

25

کراچی (اسٹاف رپورٹر )پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی جانب سے غیرملکی سرمایہ کاروں کو حصص کی خریداری کی اجازت دینے سے پی ایس ایکس کے شیئر کی خریداری میں غیر معمولی تیزی آگئی ہے۔ پی ایس ایکس کے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیاہے کہ اب غیر ملکی سرمایہ کار پی ایس ایکس کے حصص کی مجموعی آؤٹ اسٹینڈنگ شیئرز کے 10 فیصدتک کی خریداری کرسکیں گے۔ واضح رہے کہ پی ایس ایکس نے 26 جون 2018 کو پی ایس ایکس کے حصص میں غیرملکی سرمایہ کاروں کی خرید و فروخت پرپابندی عائد کردی تھی۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ

جواب چھوڑ دیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.