محمد علی جناح یونیورسٹی میں لائبریری ورکشاپ آج سے شروع ہوگی

37

کراچی(پ ر)محمد علی جناح یونیورسٹی کراچی (ماجو) کے لائبریری کے شعبہ کے زیر اہتمام مربوط لائیبریری مینجمنٹ سسٹم ۔کوہا سافٹ وئیر پر ایک تین روزہ ورکشاپ جمعہ ،14 ستمبر سے یونیورسٹی کیمپس میں شروع ہوگی، جس کے ریسورس پرسن جامعہ کراچی کے لائیبریری اینڈ انفارمیشن سائنس کے اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر محمد ضیاء ہوں گے ۔ ورکشاپ میں کراچی کے مختلف تعلیمی اداروں کے لائیریرین شرکت کرینگے۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ