گڈانی میں مسافرکوچ اوررکشے میں تصادم، 2خواتین جاں بحق،7افرادزخمی

32

کراچی (اسٹاف رپورٹر) گڈانی میں مسافرکوچ اور رکشے میں تصادم کے نتیجے میں 2 خواتین جاں بحق ہوگئیں، جبکہ ایک خاتون اور 5 بچوں سمیت 7 افراد زخمی ہوگئے، متاثرہ خاندان نیو کراچی کا رہائشی اور پکنک منانے گڈانی ساحل پر گیا تھا۔ واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور امدادی ٹیموں نے جائے حادثہ پر پہنچ کر زخمیوں کو فوری طبی امداد کے لئے سول اسپتال کراچی منتقل کیا۔ بعدازاں پولیس نے لاشیں لواحقین کے حوالے کردیں۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ