کے یوجے کی دعوت حلیم10محرم کوہوگی

41

کراچی (اسٹاف رپورٹر)کراچی یونین آف جرنلسٹس دستور کی دعوت حلیم 10محرم الحرام 21ستمبر بروز جمعہ رات 8بجے فاران کلب، گلشن اقبال نزد حسن اسکوائر میں منعقد ہوگی۔دعوت حلیم میں تمام ٹی وی چینلز، اخبارات ، میگزین اور نیوز ایجنسیوں سے تعلق رکھنے والے صحافی ان کے اہل خانہ اورممتازمذہبی،سیاسی شخصیات شرکت کریں گی۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ