نواز شریف سے تعزیت کے لیے صرف 2 گھنٹے کا وقت مقرر

45

لاہور (نمائندہ جسارت) نواز شریف سے تعزیت کے لیے صرف 2 گھنٹے کا وقت مقرر کردیا گیا ہے۔ترجمان مسلم لیگ ن مریم اورنگزیب کے مطابق سابق وزیراعظم سے آج شام 4 سے 6 بجے تک ان کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز کے انتقال پر تعزیت کے لیے آنے والے ملاقات کرسکیں گے۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ