عدالت عظمیٰ: اعلیٰ افسران کی ترقیوں سے متعلق کیس میں خصوصی بینچ تشکیل دینے کا عندیہ

41

اسلام آباد (اے پی پی) عدالت عظمیٰ نے اعلیٰ ا فسران کی ترقیوں سے متعلق کیس میں اس اہم معاملے پر خصوصی بنچ تشکیل دینے کا عندیہ دیتے ہوئے سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ ڈویژن سے اس حوالے سے رپورٹ طلب کرلی ہے جبکہ کیس میں
سینئر ایڈووکیٹ شعیب شاہین کو عدالتی معاون مقرر کرتے ہوئے مزید سماعت 2 ہفتے کیلیے ملتوی کردی۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ