کلثوم نواز کا انتقال منسٹر سٹی کونسل میں رجسٹر ، این او سی کے بعد میت کو پاکستان لایا جائے گا

45

لندن(آئی این پی)سابق خاتون اول بیگم کلثوم نواز کا انتقال منسٹر سٹی کونسل میں رجسٹر کروادیا گیا ، این او سی کے اجراء کے بعد میت کو پاکستان لایا جائے گا ۔ بدھ کو ریجنٹ پارک فیونرل سروس کے مطابق کلثوم نواز کا انتقال ویسٹ منسٹر سٹی کونسل میں
رجسٹر کرایا گیا ہے ۔ کلثوم نواز کا ڈیتھ سرٹیفکیٹ ویسٹ منسٹر سٹی کونسل نے جاری کیا ہے، این او سی کے اجراء کے بعد بیگم کلثوم نواز کی میت پاکستان لے جانے کی اجازت ملے گی ۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ