نواز شریف آج تعزیت کیلیے آنیوالوں سے ملاقات کریں گے،مریم اورنگزیب

42

لاہور(آئی این پی )ترجمان مسلم لیگ (ن) مریم اورنگزیب نے کہا نواز شریف آج تعزیت کیلئے آنیوالوں سے ملاقات کریں گے۔ بدھ کو ترجمان مسلم لیگ (ن) مریم اورنگزیب نے کہا نواز شریف آج جمعرات کو تعزیت کیلیے آنیوالوں سے ملاقات کریں گے، نواز شریف سے لوگ 4سے 6بجے تک تعزیت کرسکیں گے۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ