صاف پانی کمپنی کیس، عدالت نے تفتیشی افسر کو رپورٹ مکمل کرنے کا حکم دے دیا

33

لاہور (نمائندہ جسارت) لاہور احتساب عدالت نے صاف پانی کمپنی کیس کی سماعت پر تفتیشی افسر کو کیس میں رپورٹ مکمل کرنے کا حکم دے دیا۔ عدالت نے ملزمان کے جوڈیشل ریمانڈ میں 26 ستمبر تک توسیع کر دی۔ نیب کی جانب سے
عدالت میں قمر الاسلام ، وسیم اجمل اورڈاکٹر ظہیر وغیرہ کو پیش کیا گیا ۔ نیب کا موقف تھا کہ ملزمان کی وجہ سے قومی خزانے کو کروڑوں کا نقصان ہوا ۔ ملزمان نے مہنگے داموں واٹر فلٹریشن پلانٹس کا ٹھیکا دیا ۔
کمپنی کیس

Print Friendly, PDF & Email
حصہ