اٹلی میں نمونیے کی وباپھیل گئی 2 افراد ہلاک‘ 235 متاثر

31

روم (انٹرنیشنل ڈیسک) اٹلی کے شمالی حصے میں نمونیے کی وبا پھوٹنے سے 2 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ طبی حکام کے مطابق 2 ستمبر سے اب تک سانس کی اس بیماری کی 235 افراد میں تصدیق ہو چکی ہے جن میں 12 شدید متاثرین بھی شامل ہیں۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ