پاکستان ایتھلیٹکس فیڈریشن کے صدر میجر جنرل (ر) محمد اکرم ساہی کا سینئر صحافی الیاس شاکر کی وفات پر اظہار تعزیت

44

اسلام آباد (جسارت نیوز) پاکستان ایتھلیٹکس فیڈریشن کے صدر میجر جنرل (ر) محمد اکرم ساہی نے سینئر صحافی الیاس شاکر کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور دعا کی ہے کہ اللہ تعالی مرحوم کو اپنے جوارِ رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ