پاک بھارت میچز میں دباؤ کا عنصر برقرار رہنا چاہیے، کپیل دیو

43

دبئی(جسارت نیوز) بھارت کے سابق کپتان کپیل دیو کا کہنا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان میچز میں دبا کا عنصر برقرار رہنا چاہیے۔سابق کپتان کپیل دیو نے کہا ہے کہ ہمیشہ سے دونوں ٹیموں کے درمیان مقابلے ہائی پریشر ہوتے اور اسی سے کھلاڑیوں کی صلاحیتیں ابھر کر سامنے آتی ہیں، دبا ؤکے بغیر کھیلنے کا تو کوئی فائدہ نہیں ہے۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ