پی ٹی سی ایل نے اپنا Charji 4G LTE نیٹ ورک اپ گریڈکر دیا

36

کراچی( اسٹاف رپورٹر)صارفین کوتیز رفتار اور مسلسل انٹرنیٹ کی فراہمی کے سلسلے میں پی ٹی سی ایل نے کراچی، اسلام آباد، راولپنڈی ، اور پشاور میں اپنے چارجی 4G ایل ٹی ای (Charji 4G LTE) نیٹ ورک میں اہم اپ گریڈیشن کی ہے۔ 3G سے 4G پر منتقلی کے بعد 17ستمبر 2018 سے EVO 3G سروسز ان شہروں میں کارآمد نہیں ہوں گی۔ پی ٹی سی ایل EVO 3G کے صارفین کسی بھی پی ٹی سی ایل شاپ، ریٹیل آؤٹ لٹ یا ڈسٹریبوٹر سے 2500 کے عوض EVO 3G ڈیوائس کے بدلے نئی Charji 4G LTE ڈیوائس حاصل کر سکتے ہیں ۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ