امریکی ناظم الامور جان ہوور کا کلثوم نواز کی وفات پر دکھ کا اظہا ر

44

اسلام آباد ( آن لائن ) امریکی ناظم الامور جان ہوور نے سابق وزیر اعظم نوازشریف کی اہلیہ ی وفات پر امریکی مشن کی جانب سے
اظہار دکھ کا اظہا رکیا ہے۔ ٹوئیٹر پر جاری پیغام میں امریکی ناظم الامور نے کہا کہ ہم نوازشریف اور اس کے
خاندان کے ساتھ دکھ کی گھڑی میں شریک ہیں اور امریکا کی جانب سے ان کی وفات پر افسوس کا اظہا رکرتے ہیں۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ