جمہوریت کلثوم نواز کی قرض دار رہے گی‘شہباز شریف

53

اسلام آباد( آن لائن)مسلم لیگ ( ن ) کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہبازشریف نے کہا ہے کہمسلم لیگ ن اور جمہوریت کلثوم نواز کی قرض دار رہے گی۔ایک تعزیتی بیان میں انہوں نے کہا کہ کلثوم نواز کی وفات سے بے حد
صدمہ پہنچا ہے۔مرحومہ نے ماں، بہن، بیٹی اور اہلیہ کے طور پر مثالی کردار ادا کیا۔اللہ تعالیٰ میری بڑی بہن کلثوم نواز کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور ہم سب کو صبر جمیل دے۔ آمین

Print Friendly, PDF & Email
حصہ