اسد اللہ بھٹو ودیگرکی مولانا الیاس قادری کی ہمشیرہ کی وفات پرتعزیت

45

کراچی( اسٹاف رپورٹر ) نائب امیرجماعت اسلامی پاکستان اسداللہ بھٹو،سندھ کے امیرڈاکٹرمعراج الہدیٰ صدیقی،جنرل سیکرٹری ممتازحسین سہتو ایڈووکیٹ اورسیکرٹری اطلاعات مجاہدچنا نے امیراہلسنت و بانی دعوت اسلامی مولانا محمدالیاس قادری کی ہمشیرہ کی وفات پردلی رنج وغم کا اظہارکرتے ہوئے مرحومہ کی مغفرت اورلواحقین وپسماندگان کے لیے صبرجمیل کی دعا کی ہے۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ