قائداعظم سے منسوب غلط ٹوئٹ پر پی ٹی آئی رہنما نے معذرت کرلی

80

پشاور (صباح نیوز) تحریک انصاف کے رہنما شہرام ترکئی نے قائداعظم سے متعلق غیر مصدقہ ٹوئٹ پر معذرت کرلی۔ صوبائی وزیر کا کہنا تھاکہ جو غلطی سرزد ہوئی اس پر معذرت خواہ ہوں۔ گزشتہ روز تحریک انصاف کے رہنما اور خیبرپختونخوا کے وزیر بلدیات شہرام ترکئی نے قائداعظم سے متعلق
ایک ٹوئٹ کیا تھا جس میں انگریزی اخبار کا تراشہ منسلک تھا جبکہ ٹوئٹ میں قیام پاکستان کے وقت قائداعظم سے چندے کا مطالبہ منسوب کیا گیا تھا۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ