کیریبین پریمیئر لیگ میں آج ایک میچ کھیلاجائے گا

39

کنگسٹن (جسارت نیوز)کیریبین پریمیئر ٹی ٹوئنٹی کرکٹ لیگ میں ایک دن آرام کے بعد آج ایک میچ کھیلا جائیگا۔ یہ میچ کوالیفائر ون ٹیموں کے درمیان ہوگا۔کوالیفائر ون میں پہنچنے والی ٹیموں میں ٹرینباگو نائٹ رائیڈرز اور دوسری ٹیم گیانا امازون واریئرز شامل ہیں۔ کیریبین پریمیئر ٹی ٹوئنٹی کرکٹ

Print Friendly, PDF & Email
حصہ