واشنگٹن ‘سفارتخانے کی پاکستانیوں  سے ڈیمز فنڈز کے لیے اپیل

111

واشنگٹن(آن لائن) واشنگٹن میں پاکستانی سفارتخانے نے امریکا میں مقیم پاکستانی تاجر برادری کو مراسلہ ارسال کیا گیا جس میں انہیں ڈیم کی تعمیر کے لیے کھلے دل سے چندہ دینے کی اپیل کی گئی۔مراسلے میں پاکستانیوں سے کہا گیا کہ
’نیویارک میں نیشنل بینک آف پاکستان کی برانچ میں اکاؤنٹ کھول دیا گیا ہے‘۔مراسلے میں بینک اکاؤنٹ سے متعلق تمام تفصیلات بھی درج تھیں۔جس میں تمام پاکستانیوں سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ ڈیم فنڈز میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں ۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ