اوجی ڈی سی ایل نے کوہاٹ میں تیل و گیس کا نیا ذخیرہ دریافت کرلیا

87

کوہاٹ(آن لائن )اوجی ڈی سی ایل کو تیل و گیس کی تلاش کے عمل میں ضلع کوہاٹ میں ایک بڑی کامیای ہوئی ہے۔کمپنی نے تیل و گیس کا نیا ذخیرہ دریافت کیا ہے۔تیل و گیس کے ذخائر تلاش کرنے والی ملک کی سب سے بڑی کمپنی او جی ڈی سی ایل نے ضلع کوہاٹ میں نیا کنواں دریافت کیا ہے جس میں ابتدائی طور پر 22 ملین مکعب فٹ گیس اور 700 بیرل تیل یومیہ حاصل ہونے کی توقع ہے۔ ماہرین کے مطابق ملک میں تیل و گیس کے وسیع ذخائر موجود ہیں ۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ