عمران خان نااہلی کیس: دائر اپیلوں پر جلد سماعت کے لیے درخواست دائر

204

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نااہلی کیس میں دائر کردہ اپیلوں پر جلد سماعت کے لیے درخواست  گزارنے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کردی۔

تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان  کی نااہلی کیلئے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواستوں کی  جلد سماعت کیلئے نئی درخواست دائر کر دی گئی ہے۔ درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ جسٹس اطہرمن اللہ نے کیس کی سماعت سے معذرت کرلی تھی جس کے بعداسلام آبادہائیکورٹ نے سماعت کیلئے تاحال نیابنچ تشکیل نہیں دیا۔ درخواست گزار کا کہناتھا کہ عمران خان کی نااہلی کیس میں مضبوط شواہدودستاویزات موجودہیں،درخواست کی سماعت کیلئے نیابنچ جلدتشکیل دیاجائے۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ