بگ بیش لیگ، میلبورن رینی گیڈز نے ایرون فنچ کے معاہدے میں 2 سال کی توسیع کر دی

50

سڈنی(جسارت نیوز)بگ بیش لیگ فرنچائز میلبورن رینی گیڈز نے جارح مزاج آسٹریلوی اوپنر ایرون فنچ کے معاہدے میں 2سال کی توسیع کر دی، نئے معاہدے کے تحت فنچ 2020ء میں شیڈول بگ بیش لیگ کے ختم ہونے تک ٹیم کی نمائندگی جاری رکھیں گے۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ