ڈبلیو ٹی اے جاپان اوپن ٹینس ٹورنامنٹ آج شروع ہوگا

43

ٹوکیو (جسارت نیوز) ڈبلیو ٹی اے جاپان اوپن ٹینس ٹورنامنٹ آج سے جاپان کے مشہور شہر ہیروشیما میں شروع ہوگا۔ ڈبلیو ٹی اے جاپان اوپن ٹینس ٹورنامنٹ آج سے جاپان کے مشہور شہر ہیروشیما میں شروع ہوگا۔ٹورنامنٹ کے کامیاب انعقاد کیلئے تمام تر تیاریاں مکمل کرلیں گئیں ہیں۔ ٹورنامنٹ ہارڈ کورٹ پر کھیلا جائیگا جس میں دنیائے ٹینس کے نامور کھلاڑی ایکشن میں نظر آئینگے۔ ایونٹ 7 روز تک جاری رہنے کے بعد 16 ستمبر کو اختتام پذیر ہوگا۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ