EOBI چیئرمین سے اپیل

34

سندھ شوگر ملز ورکرز فیڈریشن کے رہنما محمد اقبال نے ایک بیان میں کہا ہے کہ EOBI کے چیئرمین ریجنل ہیڈ حیدر آباد، ای او بی آئی کا ٹرانسفر کرکے کسی مزدور دوست افسر کا تقرر کریں۔ انہوں نے کہا کہ EOBI ریجنل ہیڈ حیدر آباد مزدور تنظیموں سے ملنا، بات کرنا اور مزدور مسائل حل کرنا پسند نہیں کرتے جس کی وجہ سے EOBI پنشنرز مسائل کا شکار ہیں۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ