PMTFملازمین کے واجبات

48

سندھ ہائی کورٹ نے 4 ستمبر کو فیصلہ میں کہا ہے کہ PMTF ملازمین کے واجبات 90 دن میں ادا کردیے جائیں۔
NILAT میں پروگرام کل سے ہوگا
NILAT میں مختلف موضوعات تین روزہ تربیتی پروگرام کل (منگل) سے شروع ہوگا۔
IUF اور WERO کا دفتر تبدیل
انٹرنیشنل یونین آف فوڈز اور ورکرز ایجوکیشن اینڈ ریسرچ آرگنائزیشن کا دفتر المبشر اپارٹمنٹ سے مکان نمبر 19-A، بلاک 13-A گلشن اقبال میں منتقل ہوگیا ہے۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ