حکومت ڈیلی ویجز ملازمین کو مستقل کرے‘ چوہدری نسیم اقبال

38

ہم امید کرتے ہیں کہ نو منتخب حکومت کسی ادارے سے بھی ڈیلی ویجیز ملازمین کو نوکریوں سے فارغ نہی کریں گے۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان ورکرز فیڈریشن اور پاکستان ورکرز ورکرز کنفیڈریشن کے رہنماؤں چودھری نسیم اقبال اور شوکت علی چودھری نے پی ایچ اے ورکرز یونین کے جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ پی ایچ اے ورکرز یونین کی قیادت نے ہمیشہ مزدورں کے حقوق کے حصول کے لیے جدوجہد کی ہے اور یہ قیادت آئندہ بھی مزدورں کے حقوق کے لیے جدوجہد کرتی رہے گی۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ