اسرار ایوبی کی صاحبزادی کی شادی خانہ آبادی

347

ممتاز سماجی شخصیت اور ای او بی آئی کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر شعبہ تعلقات عامہ اسرار ایوبی کی صاحبزادی انجینئر اریبہ اسرار کی شادی خانہ آبادی محمد نصیر الدین کے فرزند محمد نعیم الدین کے ساتھ انجام پائی۔ تقریب میں عزیز و اقارب کے علاوہ ممتاز شخصیات ڈاکٹر غیور الحسن سابق ڈائریکٹر نیلاٹ، سینئر استاد سید علی اشرف،مبشر رضی جعفری سیکرٹری جنرل ای او بی آئی ایمپلائز فیڈریشن آف پاکستان (سی بی اے)، احمد انجم، محمد ناصر صدر ای او بی آئی ایمپلائز یونین سندھ، اشفاق عالم ڈپٹی ڈائریکٹر، پنشن و پروویڈنٹ فنڈ، سید محمد حیدر کاظمی خازن ہاؤسنگ سوسائٹی ،وصی حیدرڈپٹی ڈائریکٹر سرمایہ کاری،ڈاکٹر اظفر محمود چیف میڈیکل افسر ای او بی آئی، مرزا اویس سعید احمد، ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل شعبہ قانون اوربیگم فرحانہ اویس، محمد ندیم اقبال ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل شعبہ آئی ٹی اور بیگم، حارث بن مقصودڈپٹی ڈائریکٹر آئی ٹی ،سلیم عالم رحمانی ڈائریکٹر آئی ٹی ، محمد علی اسسٹنٹ ڈائریکٹر،آئی ٹی، اقبال احمد اسسٹنٹ ڈائریکٹر علاقائی دفتر بن قاسم، انور علی زبیری علاقائی سربراہ ناظم آباد ، آصف خان علاقائی سربراہ کراچی سٹی،سمیع اللہ خان اسسٹنٹ ڈائریکٹر بی اینڈ سی اول، محمد شاہد سابق اسسٹنٹ ڈائریکٹر، ابریز مظفر ملک اسسٹنٹ ڈائریکٹر شعبہ قانون، حسام الدین نظر اسسٹنٹ ڈائریکٹر، الیکٹریکل انجینئر انیل ممتاز، ممتاز اسکالر اور شیخ زید اسلامی مرکز کی پروفیسرجہاں آراء لطفی، ممتاز سماجی شخصیت اور شعبہ تعمیرات کے ماہرعبدالستار شیخ،ای او بی آئی ریٹائرڈ ایمپلائز ویلفیئر ایسوسی ایشن کے سرپرست اعلیٰ محمد بشیر، سابق ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل مالیات محمد ادریس علوی،سابق ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل محمد سلیم ،سابق ڈپٹی ڈائریکٹر شعبہ انسانی وسائل سید خواجہ سلیم ،شعبہ انسانی وسائل کے ڈپٹی ڈائریکٹرمحمد قدیر قریشی،شعبہ قرضہ جات کے ڈپٹی ڈائریکٹر شاکر علی، صحافی قاضی سراج ، وی ٹرسٹ پاکستان کے سیکرٹری طارق اقبال، ممتاز سماجی رہنماریاض عالم، خالد محبوب کرائم رپورٹر روزنامہ جنگ اور دیگر حضرات نے شرکت کی۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ