مزدور رہنماؤں کی ملاقات

62

مزدور رہنما عبدالسلام، امجد اعوان، قاضی سراج اور مدثر نے EOBI کورنگی ریجن کے ڈپٹی ریجنل ہیڈ سید انور حسین شاہ سے ان کے دفتر میں 5 ستمبر کو ملاقات کرکے مزدور مسائل پر گفتگو کی۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ