وزیر ریلوے مزدور مفاد میں کام کریں

30

ریلوے مزدور یونین (رجسٹرڈ) اوپن لائن اسلام آباد کے مرکزی نائب صدر ملک مقدر زمان، ڈویژنل منسٹر نائب صدر اورنگزیب تنولی، جوائنٹ سیکرٹری علیم الدین شیخ، پروفیسر عمر فاروق خان ایڈووکیٹ سپریم کورٹ، محمد عمر گھموکھر (ایڈووکیٹ ہائی کورٹ اسلام آباد)، شیر احمد، نسیم حیدر، عبدالرشید، عابد احمد شیخ سمیت دیگر نے کہا کہ شیخ رشید احمد کو وزیر ریلوے بننے پر مبارک باد پیش کرتے ہیں اور ریلوے جیسے عوامی ادارے کے اور محنت کشوں کے بنیادی مسائل سے بہتر واقف ہیں اور مستقبل میں امید ہے کہ وہ ریلوے جیسے عوامی ادارے اور مزدور طبقے کے بنیادی مسائل کو اپنی پہلی ترجیحات میں رکھیں گے

Print Friendly, PDF & Email
حصہ