ایک ہزار قاریوں میں ہندوستانی حافظ کی کامیابی

104

 

مکہ ریجن میں جمعیت تحفیظ القرآن کے زیر اہتمام سالانہ مقابلہ حسن قرأت میں ایک ہزار حافظ اور قرأ کے درمیان مقابلے میں ہندوستانی حافظ عبداللہ عبدالمتین عثمانی نے سب سے زیادہ نمبر حاصل کرکے گاڑی حاصل کرلی، 13 قاریوں کو 95 سے 99 نمبر ملے۔ حافظ عبداللہ عبدالمتین کو سب سے زیادہ نمبر ملے اور اول انعام کے حقدار قرار پائے۔ کمشنر جدہ شہزادہ مشعل بن عبدالعزیز نے انعام سے نوازا۔ حافظ عبداللہ حیدرآباد دکن سے تعلق رکھتے ہیں۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ