ڈاکٹر طاہر القادری کا اظہار افسوس

38

کراچی( اسٹا ف رپورٹر ) پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے ممتاز صحافی الیاس شاکر ،امیر دعوت اسلامی علامہ الیاس قادری کی ہمشیرہ، اور سینئر صحافی رضوان بھٹی کے والد کے انتقال پر دلی تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے مرحومین کیلیے دعائے مغفرت کی۔پاکستان عوامی تحریک کراچی سندھ کے قائدین مشتاق صدیقی،قیصر اقبال قادری،ڈاکٹر شہزاد قریشی،حاجی ملک سلیم،عبد الواحد قاسمانی،راؤ کامران محمود اورعطا الرحمان ہاشمی نے دلی تعزیت کا اظہار کیا اور دعائے مغفرت کی۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ