الیاس شاکر کے انتقال پر پیپلز پارٹی کا اظہار افسوس

26

کراچی( اسٹا ف رپورٹر ) پاکستان پیپلز پارٹی سندھ کے جنرل سیکرٹری وقار مہدی، ضلع شرقی کے صدر اقبال ساند،کراچی ڈویژن کے ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات شکیل چودھری اور ضلع شرقی کے سیکرٹری اطلاعات وقاص شوکت نے سینئر صحافی الیاس شاکر کے انتقال پر گہرے رنج کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ الیاس شاکر نے اپنے پوری زندگی صحافتی شعبہ کیلیے صرف کی ۔ انہوں نے مرحوم کے لیے فاتحہ اور سوگوار خاندان کے لیے صبر جمیل کی دعا کی ۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ