گورنر سندھ کاایک برس کی تنخواہ ڈیم فنڈ میں عطیہ کرنے کا اعلان

48

کراچی( اسٹا ف رپورٹر ) گورنر سندھ عمران اسماعیل نے اپنی ایک برس کی تنخواہ ڈیم فنڈ میں عطیہ کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کو درپیش چیلنجز میں سے ایک بڑا مسئلہ پانی بھی ہے، جس کا دیرپا حل نکالنا اشد ضروری ہے اور آبی قلت سے پہلے ملک میں ڈیمز کی تعمیر نہایت ضروری ہے۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ