رانا شفیق خان پسروری کو نظریاتی کونسل کا رکن منتخب ہونے پر مبارکباد

51

کراچی (پ ر) اسلام کی سربلندی اور اس کی نظریاتی سرحدوں کی حفاظت کرنے میں علما کرام کا کردار بہت اہم رہا ہے۔ ان خیالات کا اظہار اہلحدیث یوتھ فورس سندھ کے جنرل سیکرٹری ابوبکر ارشدوزیر آبادی، خالد محمود ادریس، عبدالرحمن و دیگر نے رانا شفیق خان پسروری کو ’’اسلامی نظریاتی کونسل‘‘ کا ممبر بننے پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے کیا۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ