چیئرمین میٹرک بورڈاوردیگر ذمے داران کا الیاس شاکر کے انتقال پراظہارافسوس

40

کراچی (اسٹاف رپورٹر) چیئرمین میٹرک بورڈڈاکٹر سعیدالدین ‘سیکرٹری محمد علی شائق ‘کنٹرولر خالداحسن ‘میڈیاکوآرڈی نیٹر ایم اے جعفری ‘اے پی سی اے بورڈ یونٹ کے صدر عبدالوہاب لاکھو‘جنرل سیکرٹری شکیل احمدنے پاکستان کے ممتاز صحافی ‘دانشور‘ رائٹراورقومی اخبارکے مالک الیاس شاکر کے انتقال پرتعزیت کااظہار کیاہے ۔رہنماؤں نے دعا کی اللہ تعالیٰ مرحوم کوجنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطافرمائے ۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ