اسامہ بن رضی سے بن قاسم کے ذمے داران کا اظہار تعزیت

26

کراچی(اسٹاف رپورٹر)جماعت اسلامی ضلع بن قاسم کے امیر عبدالجمیل خان ،نائب امراء سلطان احمد نجمی،پیر طالب حسین،عاشق علی خان،مفتی ضیاء الرحمن فاروقی،سید اقبال سعید ،سیکرٹری مرزا فرحان بیگ ودیگر ذمہیداران امرائے زونز نے جماعت اسلامی کراچی کے نائب امیر اسامہ بن رضی کی اہلیہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے مرحومہ کی مغفرت کی دعا اور لواحقین کو صبر جمیل کی تلقین کی ہے۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ