خواجہ اجمیرنگری تھانے کاسپاہی معطل ایس پی ہیڈکوارٹرزانکوائری افسرمقرر

19

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو پر ایڈیشنل آئی جی کراچی ڈاکٹر امیر احمد شیخ نے فوری ایکشن لیتے ہوئے کانسٹیبل/21339 سیف الرحمن متعینہ ہیڈکواٹر خواجہ اجمیر نگری کو معطل کرنے کا حکم دیا ہے، ایس پی ہیڈکواٹرز خواجہ اجمیر نگری کو انکوائری آفیسر مقرر کرتے ہوئے فوری رپورٹ طلب کرلی ہے۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ