القرآن

80

اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان اور نہایت رحم والا ہے

اور وہ(اصحاب کہف) اپنے غار میں تین سو سال رہے اور (کچھ لوگ مدت کے شمار میں)9سال اور بڑھ گئے ہیں۔ تم کہو اﷲ ان کے قیام کی مدت زیادہ جانتا ہے، آسمانوں اور زمین کے سب پوشیدہ احوال اسی کو معلوم ہیں، کیا خوب ہے وہ دیکھنے اور سننے والا (زمین و آسمان کی مخلوقات کا) کوئی خبر گیر اس کے سوا نہیں، اور وہ اپنی حکومت میں کسی کو شریک نہیں کرتا۔
(الکہف:25-26)

Print Friendly, PDF & Email
حصہ