وزیر اعظم عمران خان سے  جنرل زبیر محمود حیات کی ملاقات

71
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان سے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود ملاقات کررہے ہیں
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان سے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود ملاقات کررہے ہیں

اسلام آباد ( نمائندہ جسارت) وزیر اعظم عمران خان سے جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات نے ملاقات کی ہے،ملاقات میں دوران مسلح افواج کے پیشہ ورانہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔تفصیلات کے مطابق جمعہ کو وزیر اعظم عمران خان سے وزیر اعظم آفس میں جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات نے ملاقات کی ،دوران ملاقات جنرل زبیر محمود حیات نے و زیر اعظم کو ملک کی مجموعی سلامتی کی صورتحال کے حوالے سے آگاہی دی۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ