القرآن

60

اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان اور نہایت رحم والا ہے

اور دیکھو، کسی چیز کے بارے میں کبھی یہ نہ کہا کرو کہ میں کل یہ کام کردوں گا۔ (تم کچھ نہیں کرسکتے) اِلاّ یہ کہ اﷲ چاہے۔ اگر بھولے سے ایسی بات زبان سے نکل جائے تو فوراً اپنے رب کو یاد کرو اور کہو ’’امید ہے کہ میرا رب اس معاملے میں رُشد سے قریب تر بات کی طرف میری رہنمائی فرمادے گا‘‘۔
(الکہف:23-24)

Print Friendly, PDF & Email
حصہ