ڈپٹی کمشنرمدثر ریاض ملک

88
ملتان:ڈپٹی کمشنرمدثر ریاض ملک سبزی منڈی میں گرین پاکستان مہم کے سلسلے میں پودہ لگانے کے بعد دعاکرارہے ہیں اسے سی سٹی آغاظہیرشیرازی ،جنرل سیکرٹری انجمن آڈھتیان ندیم قریشی ،نائب صدر شیخ اعجازاحمد،آصف رضاسمیت دیگر موجود ہیں۔
Print Friendly, PDF & Email
حصہ
mm
قاضی جاوید سینئر کامرس ریپورٹر اور کامرس تجزیہ، تفتیشی، اور تجارتی و صنعتی،معاشی تبصرہ نگار کی حیثیت سے کام کرنے کا وسیع تجربہ رکھتے ہیں ۔جسارت کے علاوہ نوائے وقت میں ایوان وقت ،اور ایوان کامرس بھی کرتے رہے ہیں ۔ تکبیر،چینل5اور جرءات کراچی میں بھی کامرس رپورٹر اور ریڈیو پاکستان کراچی سے بھی تجارتی،صنعتی اور معاشی تجزیہ کر تے ہیں qazijavaid61@gmail.com