ایف پی سی سی آئی اور بحر یہ فا و نڈ یشن کا معا ہد ے پر دستخط کیئے ۔

188
کیپشن فو ٹو گراف : فیڈریشن آف پاکستان چیمبر زآف کامرس اینڈ انڈسٹر اور بحر یہ فا ونڈ یشن کے در میان کو پرآیٹو تعلقا ت معا شی اور کمر شل سر گر میوں میں تعاون میں اضا فہ کیلئے اور پاکستانی تجا رت میں معا شی خو شحالی کیلئے ایک معاہدے طے پا یا۔ اس معاہد ے پر دستخط کر نے والے کمو ڈور محمد ابو ذرخان ، ڈائر یکٹر بحریہ ڈویلپمنٹ ، بحر یہ فا ونڈ یشن اور ایف پی سی سی آئی کے نا ئب صدر طا رق حلیم نے کیے ۔ اس موقع پر ایف پی سی سی آئی کے سنیئر نائب صدرسید مظہر علی نا صر ، سابق صدر ایف پی سی سی آئی ایس ایم منیر ، نائب صدر زاہد سعید ، کمانڈر اکبر نقی اور بحریہ فا ونڈیشن کے مہمان بھی مو جو د ہیں ۔ 

 

کرا چی: فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹر اور بحر یہ فا ونڈ یشن نے معاہد ے پر دستخط کیے جس کے تحت دو نو ں ادارے آپس میں کو پر وآیٹو تعلقا ت کو فروغ دیں اور ملک میں اقتصادی تجا رتی سر گر میوں کو فروغ دینے کے لیے پا کستا نی تجا رت کو معا شی خو شحالی کی طر ف ڈالا جا ئے گا۔ اس معا ہد ے کا مقصد یہ ہے

انڈ سٹری اور نیو ی کارابطہ بنایا جا ئے جس کے تحت انڈ سٹر ی پر وگر ام اور ڈویلپمنٹ کے لیے پر وگرام تر تیب دیا جا ئے گا اور ملک میں آبی گذ ر گا ہو ں کو ٹر انسپورٹ کی مد میں بھی استعمال کیا جا ئے گا ۔ ایف پی سی سی آئی اس سلسلے میں ایک پلیٹ فا رم مہیا کر ے گی جس سے صو بو ں میں با ہمی را بطہ کو فروغ دیا جا ئے گا تا کہ معا شی سر گر میوں کیلئے اور پا نی کی نقل وحمل کیلئے ممکنہ مدد تلا ش کریں ۔

ایف پی سی سی آئی اور بحریہ فا ونڈ یشن اس سلسلے میں راستے میں حا ئل روکا ٹو ں کی نشا ند ہی کر یں گے جو تجا رت کی فروغ کی راہ میں ہو ں گے اور ان روکا ٹو ں کو ہر طر ح سے دور کر نے کی کو ششیں کر تے رہے گے ۔ معا ہد ے میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ یہ دو نو ں ادارے مطا لعہ کے لیے ایک ٹا سک فورس بنا ئے گے جس سے تجا رت میں اضا فہ ، سرمایہ کا رمیں اضا فہ، انفرا اسٹرکچرڈویلپمنٹ اور دیگر ایر یا کو بھی دیکھا جا ئے گا اور تمام چیز وں پر مل کر نظر رکھی جا ئے گی اور حل تلا ش کیا جا ئے گا ۔ ایم او یو پر دستخط کر نیوالے کمو ڈور محمد ابو ذرخان ، ڈائر یکٹر بحریہ ڈویلپمنٹ ، بحر یہ فا ونڈ یشن اور ایف پی سی سی آئی کے نا ئب صدر طا رق حلیم شامل تھے۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ
mm
قاضی جاوید سینئر کامرس ریپورٹر اور کامرس تجزیہ، تفتیشی، اور تجارتی و صنعتی،معاشی تبصرہ نگار کی حیثیت سے کام کرنے کا وسیع تجربہ رکھتے ہیں ۔جسارت کے علاوہ نوائے وقت میں ایوان وقت ،اور ایوان کامرس بھی کرتے رہے ہیں ۔ تکبیر،چینل5اور جرءات کراچی میں بھی کامرس رپورٹر اور ریڈیو پاکستان کراچی سے بھی تجارتی،صنعتی اور معاشی تجزیہ کر تے ہیں qazijavaid61@gmail.com