اسکریپل پر قاتلانہ حملے کے ذمے دار 2 روسی شہری ہیں‘ برطانیہ

44
اسکریپل پر حملے میں ملوث روسی شہریوں کی برطانیہ کی جانب سے جاری کی گئیں تصاویر
اسکریپل پر حملے میں ملوث روسی شہریوں کی برطانیہ کی جانب سے جاری کی گئیں تصاویر

لندن (انٹرنیشنل ڈیسک) برطانوی حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق روسی ڈبل ایجنٹ سرگئی اسکریپل اور ان کی بیٹی ڑولیا اسکریپل کو قتل کرنے کی سازش 2 روسی شہریوں نے تیار کی تھی۔ برطانوی استغاثہ کے مطابق ان کے پاس اس بات کے ناقابل تردید ثبوت موجود ہیں کہ۔ روسی جاسوس الیگزینڈر پیٹروف اور رسلان بوشیروف کی گرفتاری کے لیے یورپی وارنٹ جاری کر دیے گئے ہیں۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ