سادگی اپنانے کی پالیسی نظر انداز بلوچستان حکومت نے 20گاڑیاں خرید لیں

56

کوئٹہ(آن لائن) بلوچستان کی کابینہ میں شامل نئے وزرا کے لیے 20 نئی گاڑیاں خریدی گئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق موجودہ حکومت نے صوبائی کابینہ میں شامل نئے وزرا کے لیے 20 نئی گاڑیاں خریدی ہیں جن کی کل مالیت 13کروڑ 60 لاکھ روپے بنتی ہے اور دوسری طرف عالمی دنیا میں
بلوچستان غربت کے لحاظ سے انتہائی پسماندہ ترین صوبہ قرار دیا گیا ہے ۔
گاڑیاں خرید لیں

Print Friendly, PDF & Email
حصہ