سینیٹ میں مجلس عمل ‘ ن لیگ اور پشتونخوا پارٹی کا عاطف میاں کی تعیناتی کیخلاف توجہ دلاؤ نوٹس

69

اسلام آباد( نمائندہ جسارت) سینیٹ میں عاطف میاں کی مالیاتی مشاورتی کونسل میں تعیناتی کے خلاف توجہ دلاؤ نوٹس جمع کرادیا ہے۔ اس نوٹس میں پاکستان مسلم لیگ(ن)، متحدہ مجلس عمل اور پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے اراکین کے دستخط ہیں۔
توجہ دلاؤ الاؤنس

Print Friendly, PDF & Email
حصہ