کوئٹہ میں کرنٹ لگنے سے نوجوان جاں بحق

62

کوئٹہ ( آئی این پی ) صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے علاقے بڑیچ پل مینار مسجد کے قریب بجلی کا کرنٹ لگنے سے نوجوان جاں بحق ہوگیا۔اطلاعات کے مطابق کوئٹہ کے علاقے بڑیچ پل مینار مسجد کے قریب بجلی کا کرنٹ لگنے سے عمران جاں بحق ہوگیا جس کی لاش کو ضابطے کی کارروائی کے بعد ورثا کے حوالے کردیاگیامزید کارروائی متعلقہ انتظامیہ کررہی ہے۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ