جامعہ پشاور کے ذیلی ادارے کالج آف ہوم اکنامکس نے بی ایس داخلوں کا آغاز کردیا

82

پشاور (اے پی پی)جامعہ پشاور کے ذیلی ادارے کالج آف ہوم اکنامکس نے بی ایس میں داخلوں کا آغاز کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق بی ایس (ہوم اکنامکس) سیشن 19۔2018ء میں داخلوں کیلئے درخواست دینے کی آخری تاریخ 20 اگست ہے۔حافظ القرآن ٹیسٹ 3ستمبر کو ہو گا۔ میرٹ لسٹ 4 ستمبر کو آویزاں کی جائیگی۔ انٹرویوز 5ستمبر کو ہونگے۔ ویٹنگ لسٹ 6ستمبر کو جاری کی جائیگی جس کے انٹرویوز 7ستمبر کو ہوں گے۔ کلاسز کا آغاز 10 ستمبر سے ہوگا۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ