کوئٹہ ریلوے اسٹیشن پر ریزر ویشن  آفس میں کیو میٹرک مشین نصب 

25

کوئٹہ(آن لائن) پاکستان ریلوے نے مسافروں کی سہولت کے لیے کوئٹہ ریلوے اسٹیشن پر ریزر ویشن آفس میں کیو میٹرک مشین نصب کر دی ہے ،مسافر ٹوکن کے ذریعے بغیر کسی مشکلات کے ریلوے کی ٹکٹ حاصل کر سکیں گے ۔ پاکستان ریلوے کے اس اقدام کو کوئٹہ کے عوام نے سراہتے ہوئے اس امید کا اظہار کیا ہے کہ دیگر مسائل کو بھی اسی طرح حل کر کے بہتر سفری سہولیات فراہم کی جائیں گی ۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ

جواب چھوڑ دیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.