آصفہ اور بختاور بھٹو آج قومی اسمبلی  کے اجلاس میں شرکت کریں گی

38

اسلام آباد(آن لائن)انتخابات 2018ء میں کامیابی کے بعد سابق صدر آصف علی زرداری اور پیپلز پارٹی چیئرمین بلاول آج پیر کوا سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے حلف لیں گے۔بختاور اور آصفہ بھی تقریب حلف برداری میں شرکت کریں گی۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ

جواب چھوڑ دیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.